چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے دو روزہ سمٹ پرسوں اسلام آباد میں ہو گی
ہفتہ 27 اگست 2016 15:26
(جاری ہے)
وزرائے اعلیٰ صاحبان، وفاقی وزراء، سرکاری اور نجی تحقیقی اداروں کے نمائندے اور دیگر سٹیک ہولڈرز پا کستان میں چین کے سفیر اور چینی کمپنیوں کے سربراہان اور نمائندے اہم ترین دو روزہ کانفرنس میں خصوصی طور پر شریک ہوں گے اور پاکستان کی معاشی اور سماجی ترقی اور روشن مستقبل کے شاہکار راہداری منصوبوں پر سیر حاصل تبادلہ خیال کریں گے۔
اس سمٹ میں 8 سیشن ہوں گے افتتاحی سیشن سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال، معاون خصوصی طارق فاطمی، چینی سفیر سن وی ڈانگ، چین میں پاکستانی سفیر مسعود خالد، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پلاننگ کمیشن اور سی پیک ڈاکٹر صفدر سہیل، سابق سفیر منیر اکرم، سرمایہ کاری بورڈ، چیئرمین ڈاکٹر مفتاح اسماعیل، وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی محمد یونس ڈھاگہ، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین شاہد تارڑ جبکہ سمٹ کے اختتامی سیشن سے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ پرویز خٹک، شہباز شریف، ثناء اللہ زہری، سید مراد علی شاہ، راجہ فاروق حیدر خان اور حافظ حفیظ الرحمان بھی سی پیک منصوبے کے حوالے سے لوگوں کو آگاہ کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.