بیرسٹر فہد قتل کیس میں فریقین کے مابین صلح کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا،نعمان کھوکھر جیل روانہ
پولیس وعدے کے مطابق مرکزی ملزم نعمان کھوکھر کی ضمانت میں توسیع میں مدد فراہم نہ کر سکی کیس انسداد دہشتگردی کی عدالت میں منتقل کر دیا گیا، چیئر مین یو سی23محمد جمیل کا لاکھوں روپیہ بھی ڈوب گیا
ہفتہ 27 اگست 2016 18:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 اگست ۔2016ء) بیرسٹر فہد قتل کیس میں فریقین کے مابین صلح کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پولیس وعدے کے مطابق مرکزی ملزم نعمان کھوکھر کی ضمانت میں توسیع میں مدد فراہم نہ کر سکی۔ نعمان کھوکھر جیل روانہ، کیس انسداد دہشتگردی کی عدالت میں منتقل کر دیا گیا۔ چیئر مین یو سی23محمد جمیل کا لاکھوں روپیہ بھی ڈوب گیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والے بیرسٹر فہد کے کیس میں مرکزی ملزم نعمان کھوکھر کی عبوری ضمانت کے ختم ہونے کے بعد ضمانت میں توسیع نہ ہو سکی جس کی وجہ سے فریقین کے مابین صلح کا معاملہ بھی کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔ یو سی 23کے چیئر مین محمد جمیل جو فریقین کے مابین صلح کرانے کے لئے انتہائی سرگرم تھے اور مبینہ طور پر رشوت کے عوض لاکھوں روپیہ بھی خرچ کر رہے تھے ان کا لاکھوں روپیہ بھی ڈوب گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.