الطاف حسین سے اعلان لاتعلقی کافی نہیں ہے، فاروق ستار کو متحدہ کے آئین میں بھی تبدیلی کرنا ہو گی: عامر لیاقت
محمد علی ہفتہ 27 اگست 2016 19:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اگست۔2016ء) عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ فاروق ستار کو متحدہ کے آئین میں بھی تبدیلی کرنا ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق فاروق ستار کی جانب سے الطاف حسین سے اعلان لاتعلقی کرنے کے اعلان کے بعد ڈاکٹر عامر لیاقت کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ الطاف حسین سے اعلان لاتعلقی کافی نہیں ہے۔
(جاری ہے)
فاروق ستار کو متحدہ کے آئین میں بھی تبدیلی کرنا ہو گی اور الطاف حسین کے بطور بانی کا لفظی عہدہ بھی ختم کرنا ہو گا۔
پاکستان مخالف تقریر کے بعد جب فاروق ستار کو کہا تھا کہ صرف تقریر سے ہی نہیں بلکہ قائد متحدہ سے بھی اعلان لاتعلقی کریں تو اس کے جواب میں کہا گیا تھا کہ تمہیں کنفیوژن ہے۔ تاہم میں نے جو باتیں کی تھیں وہ آج درست ثابت ہو رہی ہیں۔ عامر لیاقت کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ کوئی بھی محاجر اب سڑک پر نہیں آئے گا کیونکہ اب یہ معاملہ پاکستان کا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.