حکومت نے ایم کیو ایم کے معاملے پر ذمہ داریوں سے چشم پوشی کی ،وزراء بھی خاموش رہے ‘عبدالعلیم خان
تحریک انصاف کی 3ستمبر کی ریلی حکمرانوں کے ہوش اڑا دے گی ،احتساب کرنا پڑے گا ‘صدر تحریک انصاف سنٹرل پنجاب
پیر 29 اگست 2016 20:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء ) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ حکومت نے دانستہ طور پر ایم کیو ایم کے معاملے پر اپنی ذمہ داریوں سے چشم پوشی کی ہے وزیر اعظم سمیت وزراء کی خاموشی پر اسرار ہے عمران خان کے خلاف بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والوں کو اس اہم مسئلے پر اپنا موقف دینے کی بھی توفیق نہیں ہوئی ۔
عبدالعلیم خان نے کہا کہ نواز لیگ کی خاموشی ایم کیو ایم کیلئے تقویت کا باعث بن رہی ہے اور حالات اتنی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں کہ صورتحال مزید خرابی کی طرف بھی جا سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں ریاست کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا چاہئیں لیکن حکومت صرف اپنی سیاست بچانے کی کوشش میں رینجرز اور دیگر قومی اداروں کو تنہا کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.