تحریک انصاف کا پاکستان سے بھرپور یکجہتی اور الطاف حسین کی ہرزہ سرائی کی بھرپور مذمت کا فیصلہ ، 6 ستمبر کی شام کراچی میں عظیم الشان پاکستان زندہ باد" جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان
وقت آن پہنچا ہے کہ پاکستان کی آن اور شان کی خاطر تمام مسلکی،گروہی،لسانی، صوبائی اور علاقائی تعصبات سے بالاتر ہو کر ارض پاک کی خاطر باہر نکلیں،فاع وطن کی شام الطاف حسین کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کیخلاف بھی اہم ترین فیصلہ کریں گے، عمران خان کا اجلاس سے خطاب
منگل 30 اگست 2016 21:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان سے بھرپور یکجہتی اور الطاف حسین کی ہرزہ سرائی کی بھرپور مذمت کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 ستمبر کی شام کراچی میں عظیم الشان پاکستان زندہ باد" جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں جلسہ عام کا فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں عوام سے کہا ہے کہ وقت آن پہنچا ہے کہ پاکستان کی آن اور شان کی خاطر تمام مسلکی،گروہی،لسانی، صوبائی اور علاقائی تعصبات سے بالاتر ہو کر ارض پاک کی خاطر باہر نکلیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق کراچی میں عظم الشان جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی،صوبہ سندھ اور کراچی کی قیادت نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.