پاک بھارت مذاکرات کے لیے پیشگی شرائط ناقابل قبول ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ
بھارت چاہے تو پاکستان بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، مذاکرات میں کشمیر کے مسئلے پر بھی بات ہو گی البتہ مذاکرات کے لیے کسی قسم کی پیشگی شرائط قبول نہیں ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنر ل کو خط لکھا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر میں تحقیقاتی کمیشن بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 1 ستمبر 2016 12:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم ستمبر2016ء) :ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنر ل کو خط لکھا ہے ۔یہ خط وزیر اعظم نواز شریف کے گذشتہ خط کا تسلسل ہے۔جس میں مقبوضہ کشمیر میں تحقیقاتی کمیشن بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔خط میں بھارتی افواج کے ظلم اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔
خط میں کہا گیا کہ آزاد کشمیر کی صورتحال کا مقبوضہ کشمیر سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔خط میں یہ بھی کہا گیا کہ اقوام متحدہ کمیشن آزاد کشمیر میں صورتحال کا جائزہ لینے آ سکتا ہے۔ میڈیا کو ہفتہ وار برہفنگ دیتے ہویئے ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ ینگ پارلیمنٹیرینز فورم کشمیر کی صورتحال پر تندہی سے کام کر رہا ہے،وزیر اعظم کے تقرر کردہ خصوصی نمائندے کشمیرمیں ہونے والے مظالم کو اجاگر کریں گے اور مسئلہ کشمیر کو یو این کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی بات کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.