حکومت کی طرف سے جاری کردہ فلڈ پلان پر ہمہ وقت عملی اقدامات کیلئے تیار رہا جائے، ملک محمد اقبال چنڑ
جمعہ 2 ستمبر 2016 15:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت نے تمام اضلا ع میں قائم وئیر ہاؤسز میں اشیاء خورد و نوش و ضروریہ کا ذخیرہ کر لیا ہے تاکہ کسی بھی مشکل وقت میں متاثرین کو فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ فلڈ کی صورت میں ریلیف کیمپوں کے لئے جگہ محفوط کر لی جائے تاکہ ہنگامی صورتحال میں متاثرین کو فوری منتقل کیا جا سکے۔ خیمے،کشتیاں،لائف جیکٹس،ادویات،جراثیم کش گولیاں،مویشیوں کا چارہ و ویکسین کا ذخیرہ اپ ڈیٹ رکھا جائے۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی محکمہ کی طرف سے کوتاہی سامنے آئی تو اس کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.