پشاور اور مردان میں دہشتگردوں کے حملے پی ٹی آئی،پی اے ٹی اور عوامی مسلم لیگ کی آج کی ریلی کے خلاف سازش ہیں، قوم کو ان حملوں کی ٹائمنگ کو سمجھنا ہوگا، جب بھی اپوزیشن نواز شریف کے خلاف احتجاج کیلئے نکلتی ہے،ان کا یار مودی کوئی نہ کوئی دہشتگردی کا سانحہ کروا دیتا ہے‘عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 2 ستمبر 2016 19:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 ستمبر ۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پشاور اور مردان میں دہشتگردوں کے حملوں کو پی ٹی آئی،پی اے ٹی اور عوامی مسلم لیگ کے آج ہفتہ کو ہونے والے احتجاج اور ریلی کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو ان حملوں کی ٹائمنگ کو سمجھنا ہوگا جب بھی اپوزیشن نواز شریف کے خلاف احتجاج کیلئے نکلتی ہے،ان کا یار مودی کوئی نہ کوئی دہشتگردی کا سانحہ کروا دیتا ہے،قربانی کے بعد ایم کیو ایم کے معاملے پر بات ہوگی اگر ہماری ریلی میں کوئی رکاوٹ ڈالی گئی تو حالات کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔
وہ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ مردان اور پشاور میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات ہمارے آج ہفتہ کو ہونیوالے احتجاج اور عوامی سمندر کے خلاف سازش ہے، قوم کو ان حملوں کی ٹائمنگ کو سمجھنا ہوگا جب بھی اپوزیشن نواز شریف کے خلاف احتجاج کیلئے نکلتی ہے،ان کا یار مودی کوئی نہ کوئی دہشتگردی کا سانحہ کروا دیتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.