فلوریڈا میں سمندری طوفان ہرمائن سے بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ، ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق
ہفتہ 3 ستمبر 2016 11:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دیگر مقامات سے شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ امدادی کارکنوں نے 18 افراد کو بچا لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں بہت سا کام باقی ہے، متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ گورنر کے مطابق اس وقت ریاست میں 2 لاکھ 53 ہزار شہریوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے ۔ طوفان سے سینکڑوں کی تعداد میں درخت گر گئے ہیں ، مواصلات کا نظام درہم برہم ہے جبکہ بنیادی ضروریات کی اشیاء کی فراہمی میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.