بھارت اور ویتنام کا دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پراتفاق
نریندری مودی کادورہ ویتنام ، دونوں ممالک کے درمیان ایک درجن سے زائد مختلف معاہدوں پر دستخط
ہفتہ 3 ستمبر 2016 18:56
ہنوئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء) بھارت اور ویتنام نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان ایک درجن سے زائد مختلف معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ویتنام کے دورے کے دوران میزبان وزیراعظم نوئن شوان پھْک کے ساتھ ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات ،خطے کی صورتحال اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔
ملاقات میں بھارتی وزیراعظم نے ویتنام کے ساتھ دفاعی تعاون کو بہتر بنانے کے لیے نصف بلین ڈالر کی امدد کی پیشکش کی۔ مودی کے دورے پر دونوں ملکوں کے درمیان ایک درجن سے زائد مختلف معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ نریندر مودی کی جانب سے دفاعی شعبے میں تعاون کی پیشکش ویتنام اور چین کے درمیان بحیرہ جنوبی چین کی ملکیت پر تنازعے کے ضمن میں دیکھی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.