ای ڈی اوزہیلتھ عیدالاضحی کے پیش نظر کانگوکے بارے میں عوام میں آگاہی پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں
عید کی چھٹیوں کے دوران ڈینگی سرویلنس کے کنٹی جینسی(Contigency) پلان پر عمل کیا جائے عوام کو علاج معالجہ کی معیاری سہولیات مہیا کرنے کے لئے پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ سیکٹر کو ترقی دی جارہی ہے روٹین ایمونائزیش کومزید بہتر بنایا جائے ،پنجاب ابھی تک پولیو فری صوبہ ہے: علی جان خان
اتوار 4 ستمبر 2016 15:08
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ علی جان خان نے ہدایت کی ہے کہ تمام ای ڈی اوز ہیلتھ عید الاضحی کے پیش نظر کانگو وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے عوام میں آگاہی پیدا کریں اور کانگو کے مریض کا علاج کرتے ہوئے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور سٹاف حفاظتی کٹس کا استعمال یقینی بنائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈینگی کنٹرول کے لئے عید کی چھٹیوں میں ڈینگی سرویلنس کے لئے کنٹی جینسی پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے حساس اضلاع میں مائیکرو پلاننگ کے مطابق سرویلنس کی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں۔
انہوں نے یہ بات اتوارکے روز ڈی جی ہیلتھ پنجاب کے کمیٹی روم میں تمام اضلاع کے ای ڈی اوز ہیلتھ کی ماہانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مختار حسین سید،محکمہ صحت کے سینئر افسران ،چیف منسٹر ہیلتھ روڈمیپ ٹیم،انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ پارٹنرزکے نمائندوں،ڈائریکٹر ہیلتھ ای پی آئی اوردیگرہیلتھ پروگراموں کے ڈائریکٹر ز نے اجلاس میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.