مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہرے، بھارتی فورسزکی مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ سے 60 کشمیری زخمی ہوگئے-اسلام آباد اور بارہ مولا میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید -مقبوضہ وادی میں 61ویں روز بھی کرفیو‘91کشمیری جانیں گنواچکے ہیں
میاں محمد ندیم بدھ 7 ستمبر 2016 16:08
سری نگر(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07 ستمبر۔2016ء) مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں بھارت مخالف مظاہرے، بھارتی فورسزکی مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ سے 60 کشمیری زخمی ہوگئے۔مقبوضہ کشمیر میں 61 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ہے۔ بھارتی فورسز نے پلواما،کلگام اور کپواڑہ میں فائرنگ کرکے درجنوںنہتے کشمیر یوں کو زخمی کردیا۔
مقبوضہ وادی کے کئی علاقوں میں بھارت مخالف مظاہرے کیے گئے۔کشمیر ی میڈیا کے مطابق قابض فورسز نے پلواما میں بھارت مخالف ریلی کو روکنے کیلئے طاقت کا استعمال کیا،جس میں درجنوں کشمیری زخمی ہو ئے۔ قابض بھارتی فوج نے دو مزید کشمیری طالبعلم کو شہید کردیا ہے جس سے شہدا کی تعداد 91 تک جا پہنچی ، حریت رہنماوں نے مشترکہ احتجاج کی کال 16ستمبر تک بڑھا دی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.