پرائم کالج کی انٹرمیڈٹ امتحانات میں شاندار کارکردگی ‘ سو فیصد نتائج

جمعہ 9 ستمبر 2016 15:19

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 ستمبر۔2016ء) پرائم کالج کی انٹرمیڈٹ کے امتحانات میں شاندار کارکردگی ‘ سو فیصد نتائج ‘ عوام کی طرف سے خیر مقدم ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پرائم کالج آف سائنسز اینڈ کامرس نے میر پور بورڈ کے زیر اہتما م انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پر ی انجینئرنگ میں سوفیصد نتائج دیدئیے جبکہ پری میڈ یکل میں نتیجہ 88فیصد رہا۔ شاندار کارکردگی پر عوام نے خیرمقدم کیا ہے۔ ایم ڈی ‘ پرنسپل اوراساتذہ کو محنت کرنے پر اور طلبہ کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

متعلقہ عنوان :