کیلیفورنیا میں ٹرمپ اور ہیلری کے پتلوں کی ہوا میں پرواز
جمعہ 16 ستمبر 2016 19:18
کیلیفورنیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16ستمبر ۔2016ء امریکی ریاست کیلیفورنیا میں صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کے پتلے اڑائے گئے۔ریموٹ کنٹرول کی مدد سے انتخابی مہم کیلئے اڑائے جانے والے پتلے عوامی توجہ کا مرکز بنے رہیریموٹ سے چلنے والے یہ پتلے شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈ یا کے مطا بق امریکا کے صدارتی انتخابات میں نامزد امیدوار ری پبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک کی ہلیری کلنٹن اب اڑتے نظر آئیں گے۔
کیلیفورنیا کے رہائشی شہری نے دونوں کے ریموٹ سے چلنے والے پتلے تیار کیے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ سپرمین کا لباس پہنے جبکہ ہلیری کلنٹن ہیری پوٹر فلم کا منظر پیش کرتے جھاڑوؤں کی مدد سے اڑتی رہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ ائیرکرافٹ کو دوران پرواز پیسے بھی نیچے پھینکتے دکھایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سربراہ نے دی تھی، امریکی اخبار
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.