پاکستان رینجرز سندھ نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، ایک ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
ہفتہ 17 ستمبر 2016 22:25
کراچی ۔ 17 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17ستمبر ۔2016ء) پاکستان رینجرز سندھ نے ہیلپ لائن 1101 پر موصول ہونے والی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد نمبر 2 کے علاقے میں واقع ایک گھر میں 2 افراد ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے، اطلاع ملنے پر پاکستان رینجرز سندھ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شعیب نامی ملزم کو تعاقب کر کے گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا ملزم رینجرز کے پہنچنے سے پہلے ہی فرار ہو گیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا اور ملزم کو قانونی کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ اسی طرح کے شرپسند عناصر کی اطلاع فوری طور پر قریبی چیک پوسٹ یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 0316236996، ای میل ایڈریس: [email protected] یا رینجرز ہیلپ لائن 1101 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع دیں۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.