شارجہ میں پاکستانی شہری نے باپ کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا
فہد شبیر اتوار 18 ستمبر 2016 23:33
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر۔2016ء) شارجہ میں ایک پاکستانی شہری نے اپنے ہی باپ کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ شارجہ پولیس نے 36 سالہ پاکستانی کو چھری سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ خلیجی اخبار کے مطابق قتل کا واقعہ کلبا میں مقتول کے گھر پر پیش آیا۔ جہاں بیٹے نے باپ کو پے درپے چھریوںکے وار کئے۔
(جاری ہے)
اہلخانہ نے زخمی حالت میں ہسپتال میں منتقل کیا جہاں وہ زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گیا۔
شارجہ پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے کی سی آئی ڈی افسران پر مشتمل ٹیم کو ہسپتال بھیجا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ کا بھی جائزہ لیا ۔ پولیس کو تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ باپ اور بیٹے کے درمیان گھریلو معاملات پر جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد بیٹے نے باپ کے سینے پر چھریوں کے پے درپے وار کئے اور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.