بھارت کی قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے،
برہان وانی کشمیر کی تحریک میں نئی علامت بن کر سامنے آیا، بے گناہ کشمیری بچوں اور خواتین کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کروا،ی جائیں: وزیر اعظم نواز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
محمد علی بدھ 21 ستمبر 2016 22:45
نیویارک (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21ستمبر2016ء) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ برہان وانی کشمیر کی تحریک میں نئی علامت بن کر سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کو شدید تنقید کا نا صرف نشانہ بنایا ہے بلکہ پڑوسی ملک کو آئینہ بھی دکھایا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ بھارت کی قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے۔
ان مظالم سےکشمیری عوام کےحوصلےپست نہیں ہوئے اور بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والا برہان وانی کشمیر کی تحریک میں نئی علامت بن کر سامنے آیا۔ سرینگر میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل ک رآزادی مانگ رہی ہے۔ کشمیر کے لوگوں کو لوگوں کو حق خود ارادیت سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔(جاری ہے)
مقبوضہ کشمیر کے عوام 70 سال سے آزادی کا انتظار کررہے ہیں۔
پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتا ہے. اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر سے بھارت کا قبضہ ختم کرنے کیلیے کردار ادا کرے اس حوالے سے منظور کی جانے والی قرار داتوں پر عمل درآمد کروایا جائے اور بے گناہ کشمیری بچوں اور خواتین کے قتل عام کی تحقیقات بھی کی جائیں۔ ہم مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کے خاتمے، بھارت کے ڈریکونین قوانین کے خاتمے کا مطالبہ اور کشمیری رہنماؤں کے بیرون ملک سفر پر پابندی کو ختم کرنیکا مطالبہ کرتے ہیں. سیکیورٹی کونسل کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کا وعدہ پورا کرے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.