وزیر اعظم نے بان کی مون کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی دستاویزات پیش کیں ، وہ دیکھ کر بھارتی بربریت پر دہل گئے، بھارتی مظالم کی دستاویزات پاکستان کی طویل المدت حکمت عملی کا حصہ ہے ، بان کی مون نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر دلچسپی ظاہر کی ، مقبوضہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ مشن کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوں گے
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 22 ستمبر 2016 20:00
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22ستمبر ۔2016ء) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحد ہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کو بھارتی مظالم کی دستاویزات پیش کیں جنہیں دیکھ کر بھارتی بربریت پر بان کی مون بھی دہل گئے۔
(جاری ہے)
جمعرات کومیڈیا سے گفتگو میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے بان کی مون کو بھارتی مظالم کی دستاویز پیش کیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت پر ثبوت دیکھ کر بان کی مون بھی دہل گئے۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی مظالم کی دستاویزات پاکستان کی طویل المدت حکمت عملی کا حصہ ہے۔ بان کی مون نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر دلچسپی ظاہر کی۔ مقبوضہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ مشن کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.