مہاجر رابطہ کونسل کے صدر جاویدا قبال کی سربراہی میں ایک نمائندہ وفد کی ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد فاورق ستارسے ملاقات
مہاجر رابطہ کونسل نے مہاجروں کے حقوق کے حصول کیلئے ایم کیوایم پاکستان کے ساتھ چلنے کاباضابطہ اعلان کیا
جمعرات 22 ستمبر 2016 22:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) مہاجر رابطہ کونسل کے صدر جاویدا قبال کی سربراہی میں ایک نمائندہ وفد نے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد فاورق ستار سے پی آئی بی کالونی میں واقع عارضی مرکز پر ملاقات کی اور مہاجروں کے حقوق کے حصول کیلئے ایم کیوایم پاکستان کے ساتھ چلنے کاباضابطہ اعلان کیا ۔ وفد میں مہاجر رابطہ کونسل کے نائب صدور اے کیو بندھانی ، مرتضی درانی ، فرحت جہاں،جوائنٹ سیکریٹری ، محمد آصف ، جمال سعید ،سیکریٹری اطلاعات سلیم عکاس ،سیکریٹری مالیات اشفاق احمد ،ایگزیکٹو اراکین حشام الدین اشرف ، جاوید خان ، اسلم اور محمد اعظم شامل تھے ۔
ملاقات میں جاوید اقبال نے ڈاکٹر فاروق ستار سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ 22اگست کے بعد کی صورتحال کے تناظر میں ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے فیصلے مہاجروں کی بقاء اور تحفظ کیلئے ایک بڑا اور احسن اقدام ہے اورمہاجر رابطہ کونسل مہاجروں کے حقوق کی جدوجہد میں ایم کیوایم پاکستان کے شانہ بشانہ ہے اور ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.