پاناما لیکس ، تحریک انصاف نے قرار داد سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی
نواز شریف آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت امین و صادق نہیں رہے،قراردادکامتن
پیر 26 ستمبر 2016 13:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 ستمبر۔2016ء) تحریک انصاف نے پاناما لیکس پر قرار داد سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی ، قرار داد میں اثاثے چھپانے پر وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زماں نے پاناما لیکس پر قرار داد سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی۔
قرار داد کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اثاثے چھپانے پر وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیا جائے۔(جاری ہے)
قرار داد میں کہا گیا کہ نواز شریف آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت امین و صادق نہیں رہے۔ قرار داد میں سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن پاناما لیکس پر اپنا آئینی کردار ادا کرے۔ پاناما لیکس پر قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے متضاد بیانات دئیے ہیں۔ آرٹیکل 256 کے تحت اسپیکر سندھ اسمبلی قرار داد ایوان میں پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ پیپلزپارٹی سنجیدہ ہے تو تحریک انصاف کے قرار داد کی حمایت کرے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.