چوہدری سرور نے بھارتی آبی جارحیت کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا مطالبہ کر دیا
بھارت آبی جارحیت سے ہمیں قحط سالی کا شکار کر نا چاہتا ہے حکمرانوں کو اپنی آنکھیں کھولنا ہوگی ‘بھارت ہر محاذ پر شکست کے بعد سندھ طاس معاہدے کے آڑ میں نئی سازشیں کر رہا مگر تباہی او ر ناکامی بھارت کے مقدر میں لکھی چکی ہے اس لیے اسکی تمام سازشیں اور ڈرامے ناکام ہوں گے‘گفتگو
پیر 26 ستمبر 2016 15:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 ستمبر۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے حکومت سے بھارتی آبی جارحیت کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت آبی جارحیت سے ہمیں قحط سالی کا شکار کر نا چاہتا ہے حکمرانوں کو اپنی آنکھیں کھولنا ہوگی ‘بھارت ہر محاذ پر شکست کے بعد سندھ طاس معاہدے کے آڑ میں نئی سازشیں کر رہا مگر تباہی او ر ناکامی بھارت کے مقدر میں لکھی چکی ہے اس لیے اسکی تمام سازشیں اور ڈرامے ناکام ہوں گے ۔
سوموار کے روز تحر یک انصاف کے مر کزی راہنما اور سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے بھارت کی جانب سے سند ھ طاس معاہدے کو ختم کر نے کی دھمکیوں کی شدت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی اہم معاملہ ہے اس لیے حکومت پاکستان کو چاہیے وہ بھارت کی کسی بھی ایسی سازش کو ناکام بنانے کیلئے عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر یں اور بھارت کو اس معاملے پر بھی منہ توڑ جواب دیا جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.