پاکستان فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن ،آنے والے دنوں میں لوگوں کو اچھی فلمیں دیکھنے کو ملیں گی ‘ زیبا بختیار
بدھ 28 ستمبر 2016 12:36
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب سے پاکستان میں پاکستانی فلموں کا آغاز ہوا اور فلموں کی بحالی کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے چند مفاد پرست لوگ پاکستانی فلموں کی بحالی اور ترقی سے خوش نہیں ہیں وہ مسلسل پاکستانی فلموں کے خلاف سازشیں کررہے ہیں ان کو ناکام بنانے کے لیے مختلف حربے استعمال کررہے ہیں،لیکن وہ اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے کیونکہ اب پاکستانی فلموں کو پاکستانی عوام کی مکمل سپورٹ حاصل ہے بھارتی فلموں کو اب وہ رسپانس نہیں مل رہا جو پہلے مل رہا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کے نوجوان بہت باصلاحیت ہے اور وہ نامساعد حالات میں بھی اچھا کام کررہے ہیں ان کی کوششیں کامیاب ہیں اور پاکستان کی فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن ہے آنے والے دنوں میں بہت اچھی فلمیں لوگوں کو دیکھنے کو ملیں گی پاکستانی عوام کو چاہیے کہ وہ اپنے ملک میں بنائی جانے والی فلموں کی حوصلہ افزائی کریں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.