وفاقی یونیورسٹی،ق ایم اے سال اول،سال دوم(پرائیویٹ) کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پیر 3 اکتوبر 2016 19:32

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق ایم اے سال اول،سال دوم(پرائیویٹ) کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 200روپے لیٹ فیس کے ساتھ4اکتوبر سے6اکتوبر2016تک توسیع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :