علی پور ، تر لا ئی اور گر دونو اح میں مشترکہ سرچ آپریشن،03مشتبہ افراد گرفتار
پیر 3 اکتوبر 2016 23:09
اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س اداروںٍ کے افسران و جو انو ں نے تھا نہ کورال کے علا قوں علی پور ، تر لا ئی اور گر دونو اح میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران03مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد ، مشتبہ افراد کو متعلقہ تھا نہ میں منتقل کر کے ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ کو رال کے علاقوں میں پولیس، رینجرز اور انٹیلی جنس اداروں نے کو رال ، علی پو ر ، تر لا ئی اور گر دونو اح میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا، سرچ آپریشن کے دوران03مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تھانہ میں منتقل کیا گیا ہے جہاں سے ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ، ملزمان سے 02عدد کلا شنکو فیں ، 02عدد با ر ہ بو ر رائفلیں ، 02عدد پسٹل معہ ایمو نیشن بھی قبضہ پولیس میں لیا گیا ،ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.