آرمی چیف کا پاک فوج کی ٹین کور کی آپریشنل تیاریوں اور فوجیوں کی چوکسی کی سطح پر مکمل اطمینان کا اظہار
بدھ 5 اکتوبر 2016 16:14
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے بدھ کو ٹین کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ، لائن آف کنٹرول کے تمام علاقہ میں پاک فوج کی ٹین کور سے تعلق رکھنے والے فوجی تعینات کئے جاتے ہیں۔
آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول پر تازہ ترین صورتحال اور یونٹس اور فارمیشنز کی آپریشن تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ جنرل راحیل شریف نے آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے ایل او سی پر تعینات فوجیوں کے بلند جذبے اور چوکسی کو سراہا ۔ قبل ازیں کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر اقبال نے کور ہیڈکوارٹرز آمد پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.