پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹ لسٹ جاری
جمعہ 7 اکتوبر 2016 22:30
دبئی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اکتوبر- 2016ء ) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے لئے ڈرافٹ لسٹ جاری کردی گئی جب کہ کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل 19 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے دوسرے ایڈیشن کے لئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹ لسٹ جاری کردی جب کہ انتظامیہ کی جانب سے کھلاڑیوں کو 3 مختلف کیٹیگریز پلاٹینئم، گولڈ اور ڈائمنڈ کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈائمنڈ اور پلاٹینئم کیٹیگری میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑی شامل ہیں جب کہ ان ہی دو کیٹیگریز میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی زیادہ تعداد ہے۔ڈائمنڈ کیٹیگری میں 33 کھلاڑی شامل ہیں جن میں بریڈ ہیڈن، کرس جورڈن، جیمز اینڈرسن، لیوک رائٹ، معین علی، روی بوپارہ، نتھن میکولم، انور علی، یاسرشاہ، کامران اکمل، محمد عرفان، محمد رضوان، محمدعامر، شرجیل خان، سہیل تنویر اور دیگر شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو باآسانی شکست دے کر سیریز جیت لی
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی؟
-
ٹیسٹ اسٹیٹس نہ رکھنے والے ملک کے کرکٹر نے آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.