ملک میں جمہوریت نہیں،انتظامی بنیاد پر زیادہ صوبے بننے چاہئیں،صدر الدین ہاشوانی
پاکستان وسائل سے مالا مال، مستقبل روشن ہے ،مشرف نے ملک کو نقصان پہنچایا،شوکت عزیز بیرونی طاقتوں کا ایجنٹ تھا پاک چین اقتصادی راہداری سے نہ صرف چین بلکہ بہت سے دیگر ممالک کو بھی فائدہ ہو گا ،نجی ٹی وی کو انٹرویو
ہفتہ 8 اکتوبر 2016 23:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اکتوبر- 2016ء) ہاشو گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین صدر الدین ہاشوانی نے کہا کہ آج مسلمان تقسیم اور اسلام کے دشمن اکٹھے ہیں ہمیں اتحاد کی ضرورت ہے پاکستان وسائل سے مالا مال ہے ہمارا مستقبل روشن ہے مشرف نے ملک کو نقصان پہنچایا ۔ شوکت عزیز بیرونی طاقتوں کا ایجنٹ تھا ۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں صدرالدین ہاشوانی نے کہا کہ جب تک بھارت اور اسرائیل ہمارے دشمن ہیں ہمیں خطرہ ہے لیکن ہم ایک ایٹمی طاقت ہیں انہوں نے کہا کہ ملک میں سرمایہ لگائیں تو یہ ملک بہت کچھ بن سکتا ہے ہماری پہچان اسلام ہے اور آج دین اسلام کے دشمن اکٹھے ہو گئے ہیں اور ہم تقسیم ہیں ہمیں اتحاد کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو زیادہ نقصان سویلین نے پہنچایا ہے ملک میں جمہوریت نہیں پاکستان میں انتظامی بنیاد پر زیادہ صوبے بننے چاہئیں ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.