جلوس اور مجالس کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول رومز قائم
پیر 10 اکتوبر 2016 15:30
(جاری ہے)
اس حوالے سے ریجن بھر کے چاروں اضلاع سرگودہا ٬ خوشاب ٬ میانوالی اور بھکر میں نکالے گئے انتہائی حساس 116جلوسوں اور 781مجالس کی لائیو کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے گی جس میں تمام جلوسوں اور مجالس کی ویڈیو ریکارڈنگ کا ریکارڈ محفوظ رہے گا۔
جس کے لیے چاروں اضلاع سرگودہا ٬ خوشاب ٬ میانوالی اور بھکر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفسز میں کنٹرول رومز قائم کر دیئے گئے ہیں ٬ جبکہ مین کنٹرول روم ریجنل پولیس آفس سرگودہا میں قائم ہو گاجو کہ 24گھنٹے کا م کرئے گا۔اس ضمن میں پولیس کی طرف سے بنائی گئی کیمرہ وین بھی حساس مقامات کی مانیٹرنگ کرے گی ۔اس کے علاوہ ڈرئون کیمروں کے ذریعے بھی جلوسوں اور مجالس کی نگرانی کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.