جرمنی٬مشتبہ دہشت گردجابر البقرنے جیل میں خودکشی کرلی
پولیس تحویل میں شامی پناہ گزین وفات پا گیا ٬وزارت انصاف/جرمن اخبار کا خود کشی کا دعویٰ
جمعرات 13 اکتوبر 2016 11:37
(جاری ہے)
جرمنی کے ایک دوسرے اخبار نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ مشتبہ شامی شدت پسند کو جیل میں مردہ پایا گیا ہے۔
اس کی موت گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی سے ہوئی ہے٬پولیس کو خدشہ تھا کہ جابر البقر کسی بھی وقت خود کشی کرسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پولیس نے اس پر کڑی نظر رکھی ہوئی تھی۔ البکر نے چونکہ بھوک ہڑتال بھی شروع کر رکھی تھی اس لیے غالب امکان ہے کہ اس نے خود کشی کرلی ہے تاہم اس رپورٹ میں یہ وضاحت نہیں کہ آیا زیر حراست ملزم نے خود کشی کیسے کی ہے۔خود کشی کی خبر سامنے آنے کے بعد بدھ کے روز جرمن وزارت انصاف کی طرف سے بھی ایک وضاحت بیان جاری کیا گیا جس میں مختصرا کہا گیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شامی پناہ گزین کی دوران حراست موت واقع ہوگئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
-
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سربراہ نے دی تھی، امریکی اخبار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.