کراچی ٬ننگزیا کار ریلی ملتان کے راستے 20اکتوبرکو سندھ میں داخل ہوگی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 23:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) ننگزیا کار ریلی ملتان کے راستے سے ہوتے ہوئے 20اکتوبر2016کو صوبہ سندھ میں داخل ہوگی۔یہ کار ریلی براستہ نیشنل ہائی وے سے ہوتے ہوئے 21اکتوبر 2016کو کراچی پہنچے گی۔

(جاری ہے)

بعدازاں کار ریلی کی یہ پوری ٹیم 23اکتوبر 2016 کو بذریعہ ہوائی جہاز کراچی سے مسقط (اومان )کیلئے روانہ ہوجائے گی۔#

متعلقہ عنوان :