عمران خان کا مقدمہ درست مگرطریقہ کار ٹھیک نہیں ٬ْ پیپلز پارٹی
بلاول کا الطاف حسین کو غدار کہنا سیاسی بیان تھا ٬ْ عمران خان کی اپوزیشن سے حکومت اور مضبوط ہورہی ہے ٬ْ قمر زمان کائرہ
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 13:25
(جاری ہے)
جس جس حلقے میں بیگ کھلے دھاندلی ثابت ہوئی۔’’ عمران خان کا مقدمہ بالکل درست ہے تاہم وہ غلط انداز میں لڑ کر حکومت کو مزید مضبوط کررہے ہیں‘‘۔بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے متحدہ کے بانی کے حوالہ سے غداری کے نعرے کو انہوں نے سیاسی نعرے قرار دیتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی جلسوں کی تقریریں مختلف اور پارلیمنٹ کے اندر مختلف ہوتی ہیں۔
’’ بلاول کا الطاف حسین کو غدار کہنا سیاسی بیان تھا‘‘۔قمر زمان کائرہ نے پریس کلب کے تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دیار غیر میں رہنے والے صحافی ملک کے حقیقی سفیر ہوتے ہیں جو یہاں بسنے والی کمیونٹی کو اپنے ملک کے ساتھ جوڑے رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے پاکستان میں جمہوریت کی بحالی میں آورسیز صحافیوں کی خدمات کی تعریف بھی کی ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.