حکومت سندھ میںمعیار تعلیم کی بہتری اور سندھ کی خوشحالی کیلئے میرٹ کو یقینی اور کرپشن فری اقدامات کرے ‘ محمد ابراہیم خان
مٹیاری ضلع کے اساتذہ کی تنخواہ بحال کرکے بے یقینی ختم کی جائے٬نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق سینیٹر کی وفد سے گفتگو
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:29
(جاری ہے)
سندھ کے عوام نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کے نمائندوں کو ووٹ دیکر اقتدار تک پہنچایا مگر عوام کے مسائل کو حل اور کچھ ڈلیور کرنے کے بجائے عوام کو بے یارو مدد گار اورپوری توجہ کرپشن پر لگا رکھی ہے۔
گندگی کے ڈھیر ٬ابتر تعلیمی صورتحال اور خستہ حال سڑکیں سندھ کی بد حالی کی گواہی دے رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عدل و انصاف کے بغیر کوئی بھی معاشرہ اور قوم ترقی نہیں کرسکتی ۔ سندھ حکومت 90ہزار اسامیاں جیالا نوازی کے بجائے اہلیت و قابلیت کی بنیاد پر پر کی جائیں تاکہ حق حقداروں کو مل سکے ۔انہوں نے اساتذہ کو یقین دلایا کہ وہ جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم اور بطور ممبر این ایف سی ایوارڈ اس مسئلہ کو وزیر اعلیٰ سندھ کے سامنے اٹھائیں گے ۔نئی بھرتیوں سے پہلے جو اساتذہ میرٹ کی بنیاد پر بھرتی ہوئے ان کے ساتھ ناانصافی کی بجائے اساتذہ کو تنخواہ جاری کرکے بے یقینی ختم کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.