وزیراعظم محمد نواز شریف عوام کا مینڈیٹ لے کر اقتدار میں آئے ہیں ٬ مدیحہ رانا
پیر 17 اکتوبر 2016 22:43
(جاری ہے)
افراتفری سے ایمپائر کی انگلی اٹھنے کا انتظار کرنا نا امیدی کی علامت ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کی منتخب حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ٬ سازشی سیاست دانوں کا ٹولہ اپنے ناپاک عزائم میں ناکام ہوگا۔موجودہ عوامی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے٬ ہر حالت میں اپنی آئینی مدت پوری کرے گی ۔ عمران خان سیاست کو کرکٹ کا کھیل سمجھ رہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ کرکٹ اور سیاست میں نمایاں فرق ہے٬ اسلام آباد کا عمرانی دھرنا ناکام ہوگا٬ بیس کروڑ عوام میں سے چند ہزار کے دھرنے سے عوامی منتخب حکومت کو ختم نہیں کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.