اداکارہ مہوش حیات اور فہد مصطفی کی فلم ’’ایکٹر ان لا‘‘میں قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں تاریخی حقائق کو مسخ کر دیا گیا
بدھ 19 اکتوبر 2016 16:17
(جاری ہے)
فلم کے ایک سین میں جب فہد مصطفی سوال کرتا ہے کہ کیا تم مجھ سے شادی کرو گی تو مہوش حیات جواب دیتی ہے کہ میں پارسی ہوں جس پر ہیرو کہتا ہے قائد اعظم نے بھی تو ایک پارسی لڑکی سے شادی کی تھی۔
واضح رہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے 1918میں ایک پارسی لڑکی رتن بائی سے شادی کی تھی جنہوں نے شادی سے پہلے ہی اسلام قبول کر لیا تھا اور ان کا نام مریم جناح رکھا گیا تھا۔اس حقیقت کے باوجود فلم میں تاثر دیا گیا ہے قائد اعظم نے ایک پارسی خاتون سے شادی کی تھی جس سے نہ صرف فلمی حلقوں میں بھونچال مچ گیا بلکہ سنسر بور ڈ نے بھی معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لے لیا ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.