ایم کیوایم پاکستان کے حیدرآباد سیٹ اپ میں دراڑیں پڑ گئیں٬ متعد د ارکان نے ایم کیو ایم لندن سے تعلق جوڑ لیا
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:31
(جاری ہے)
ایم کیوایم پاکستان حیدرآباد کی زونل کمیٹی کیرکن اور سابق نائب ضلعی ناظم ظفر راجپوت کی رہائشگاہ پر جنرل ورکرز اجلاس ہوا جس میں ایم کیوایم لندن رابط کمیٹی کے رکن مومن خان نے شرکت کی ۔
اجلاس میں ایم کیوایم پاکستان حیدرآباد کے متعد سیکٹرانچارجز یونٹ انچارجزنے شرکت کی اجلاس میں مومن خان نے ملکی وسیاسی صورتحال کا ذکرکرتے ہوئے ایم کیوایم کے خلاف ہونیوالی سازشوں سے آگاہ کیا اور کہا کہ ایم کیوایم وہ ہے جس کے بانی قائد الطاف حسین ہیں۔اجلاس میں شہر بھر سے کارکنوں کو منظم اور متحد کرنے اور بانی ایم کیوایم کے پیغام کو پہنچانے کا اعادہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.