عمران خان خود کش سیاستدان بن چکے ہیں‘دونمبر لوگوں سے دو نمبر طریقے سے ہی نمٹنا چاہیے‘ حافظ حفیظ الر حمن
گلگت بلتستان کو سنی شیعہ فسادات سے پاک کردیا ہے‘وزیر اعظم نواز شریف نے گلگت بلتستان کیلئے 74کروڑ کی سکیموں کی منظوری دی ہے‘ماضی کی حکومتوں نے گلگت کی عوام کا پیسہ کرپشن کی نظر کردیا‘چھوٹے صوبے پنجاب کو ٹارگٹ کرنا بند کریں‘گلگت بلتستان کے ہسپتال پنجاب کی مدد سے چل رہے ہیں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا ’’میٹ دی پریس ‘‘ کے پروگرام سے خطاب
جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:01
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے مزید کہا جن صوبوں میں منفی سیاست ہو ئی وہ پیچھے رہ گئے ہیں۔ہمارا صوبہ سی پیک کا سب سے اہم فریق ہے اس منصوبے سے یہاں کی عوام کی تقدیر بل جائے گی۔
بھاشا ڈیم کیلئے زمین مکمل طور پر خرید لی گئی ہے اس میں وفاق کو 12;86کروڑ بچا کے دیے ہیں۔بنچی ہائیڈور پاور پلانٹ ایک میگا منسوبہ ہے جب یہ دونوں میگا منصوبے مکمل ہونگے تو پاکستان سے توانائی بحران کا مکمل خاتمہ ہوگا۔انہوں نے مزید کہا اگر اسلام آباد ہمارے صوبے میں ہوتا تو عمران خان سے دہشتگردوں کی طرح نمٹا جاتا ۔دو نمبر لوگوں سے دو نمبر طریقے سے نمٹنا چاہیے۔اگر عمران خان کے پاس سیاسی طاقت ہے تو وہ اسلام آباد کے تاجروں کو شٹر ڈائون ہڑتال کی کال دیں یا پہیہ جام ہڑتال کریں کسی شہر کو بند کرنا غیر جمہوری عمل ہے۔وہ اناڑی سیاستدان ثابت ہو چکے ہیں ۔شیخ رشید جیسے شخص کو خود کش جیکٹ اور بم بنا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا گلگت بلستان کی عوام پنجاب حکومت کی بے حد مشکور ہے ہماری تعلیم اور صحت کے شعبے پنجاب کی مدد سے چل رہے ہیں ۔دہشتگردی کی جنگ میں ہماری عوام نے 65فیصد قربانیاں دی ہیں۔کشمیر میں سب سے زیادہ قربانی ہماری عوام نے دی ہے ۔کشمیر کی آزادی کی تحریک فیصل کن موڑ میں داخل ہو چکی ہے ۔اب مودی حکومت دنیا کو زیادہ دیر تک بیوقوف نہیں بنا سکتی۔کشمیریوں کی ہر سطح پر سپورٹ جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.