صدرمملکت ممنون حسین 22اکتوبر کو قطر کے چار روزہ دورہ پر روانہ ہوں گے
جمعہ 21 اکتوبر 2016 13:16
(جاری ہے)
دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے تبادلے جاری ہیں ۔ مارچ2015ء میں امیر قطر نے پاکستان کا دورہ کیا اور اس کے جواب میں وزیراعظم نے فروری 2016ء میں قطر کا دورہ کیا جس سے برادر ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کی عکاسی ہوتی ہے۔
صدر مملکت ممنون حسین کے قطری قیادت کے ساتھ باضابطہ مذاکرات اورملاقاتوں میں توانائی کے شعبہ میں تعاون٬ تجارت٬ سرمایہ کاری ٬ دفاع اور قطر کی مارکیٹ میں پاکستانی افرادی قوت کیلئے روزگار کے مواقع میں اضافہ سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر توجہ مرکوز ہوگی۔ صدر مملکت کا دورہ دو طرفہ تعلقات کو مزید تقویت دینے میں معاون ثابت ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.