صدرمملکت ممنون حسین آج 22 سے 25اکتوبر تک قطر کا دورہ کریں گے
امیر قطر سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے٬ دونوں جانب سے باہمی تعلقات کے اہم پہلوئوں کا جائزہ لیا جائے گا
جمعہ 21 اکتوبر 2016 21:22
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اورقطرکے درمیان تمام شعبوں میں شاندار تعلقات استوار ہیں٬ دونوں ممالک علاقائی اور بین الاقوامی امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں اور اقوام متحدہ و او آئی سی جیسے عالمی فورمز پر ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں۔
دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں عوامی سطح پر روابط کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ قطر میں ایک لاکھ25ہزار سے زیادہ پاکستانی موجود ہیں جو قطر اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں کردار ادا کررہے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے تبادلے جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.