نوازشریف فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہیں ٬ ہم طاہر القادری نہیں کہ لوگ مذہبی عقیدت کی وجہ سے آئیں گے ٬ احتجاج کے لئے ذاتی طور پر عوامی تحریک سے بات کرنے جا رہا ہوں ٬ طیب اردگان نوازشریف کے استاد ہیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی نجی ٹی وی سے گفتگو
اتوار 23 اکتوبر 2016 20:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اکتوبر2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہیں ٬ ہم طاہر القادری نہیں کہ لوگ مذہبی عقیدت کی وجہ سے آئیں گے ٬ احتجاج کے لئے ذاتی طور پر عوامی تحریک سے بات کرنے جا رہا ہوں ٬ طیب اردگان نوازشریف کے استاد ہیں۔ وہ اتوار کو نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان فارم میں ہے اور سیکنڈ رائونڈ شروع ہو گیا ہے ٬ نوازشریف کو20روپے کلو آلو اور پیار مل رہا ہے جبکہ غریب کو60روپے کلو ملتا ہے ۔ شیخ رشید نے کہا کہ اصل میں نوازشریف اور آصف علی زرداری کزن ہیں ٬ میرا یہ خیال تھا اور بلاول باپ کے چنگل سے باہر آجائے گا۔ 28تاریخ کو عوامی ردعمل کا پتا چل جائے گا ٬ ہم ہر صورت 2نومبر کو احتجاج کے لئے باہر نکلیں گے ٬ احتجاج کے لئے ذاتی طور پر عوامی تحریک سے بات کرنے جا رہا ہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.