پی آئی اے سیاحت کے فروغ کے لئے سیاحتی علاقوں کے لئے ایئر سفاری سروس کا آغاز اور رعایتی ٹکٹس متعارف کرائے
منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن چوہدری عبدالغفور کی پی آئی اے کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ کے ساتھ ملاقات کے دوران گفتگو
پیر 24 اکتوبر 2016 18:28
(جاری ہے)
انہوں نے تجویز دی کہ پی آئی اے سیاحت کے فروغ کے لئے سیاحتی علاقوں کے لئے ایئر سفاری سروس کا آغاز کرے اور رعائیتی ٹکٹس متعارف کرائے تا کہ مقامی اور بین الاقوامی سیاحوں کی زیادہ سے ذیادہ تعداد پاکستان کے سیاحتی مقامات کا رخ کرے ۔
انہوں نے کہا کہ پی آئی اے بیرون ممالک میں اپنے دفاتر میں پی ٹی ڈی سی کے سیاحت کے فروغ کے حوالے سے تشہیری مواد رکھے ۔ڈائریکٹر مارکیٹنگ پی آئی اے نے ایم ڈی پی ٹی ڈی سی کو یقین دہانی کرائی کہ پی آئی اے سیاحت کے فروغ کیلئے پی ٹی ڈی سی کے ساتھ مکمل تعاون کریگی اور ایئر سفاری کے حوالے سے تجویز پر بھی غور کیا جائیگا ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.