خام تیل کی قیمت پر روس کا سعودی عرب سے تعاون کرنے کی پیشکش
پیر 24 اکتوبر 2016 19:53
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2016ء) روس کے وزیر تیل نے کہاہے کہ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی فی بیرل قیمت کے تعین اور استحکام کے لیے امکاناً سعودی عرب کے ساتھ تعاون کیا جا سکتا ہے۔ روسی وزیر تیل الیگزانڈر نوواک اِن دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض میں انہوں نے میزبان وزیر تیل خالد الفلیح سے ملاقات کے دوران ممکنہ تعاون کی پیشکش کی۔ نوواک نے یہ بھی کہا کہ اگلے مہینوں میں عالمی مارکیٹوں میں خام تیل کی کھپت میں توازن پیدا کرنا بھی اہم ہے۔ روسی اور سعودی وزرائے تیل نے روس کے علاوہ دوسرے ملکوں میں بھی خام تیل کی پیداوار کو محدود کرنے پر غور کیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.