سی ای او کلب اراکین کے تجربات سے بھرپور استفاوہ حاصل کیا جائے گا٬ گورنر سندھ
نوجوان پاکستان کا قابل فخر اثاثہ ہیں٬ کانفرنس کا مقصد نوجوان صنعت کاروں کی حوصلہ افزائی ہے حکومت کا رپوریٹ سیکٹر کو ہر ممکن سہو لیات فراہم کریگی کا رپوریٹ سیکٹر کی نمایاں کمپنیوں کے سربراہوں کی خدمات کا اعتراف نہایت خوش آئند روایت ہے٬ڈاکٹرعشرت العباد خان کا استقبالیہ میں اظہار خیال
جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کی معاشی خوشحالی کا تعلق براہ راست کا رپوریٹ سیکٹر کے پھلنے پھیلنے سے وابستہ ہے اس ضمن میں حکومت کا رپوریٹ سیکٹر کو ہر ممکن سہو لیات فراہم کرے گی ۔
انہوں نے کہا کہ سی ای او (CEO) کانفرنس کے انعقاد کا مقصد نوجوان صنعت کاروں کی حوصلہ افزائی ہے ٬ نوجوان پاکستان کا قابل فخر اثاثہ ہیں ۔ تقریب سے خطاب میں سی ای اوکلب کے صدر اعجاز نثار نے بھرپور مدد اور تعاون پر گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا ۔تقریب کے شرکاء نے کہا کہ گورنر سندھ صوبہ اور ملک کی تعمیر و ترقی انتہائی محنت اور لگن سے کام کررہے ہیں ان کے وژن کے باعث صوبہ میں امن و امان کے قیام کے ساتھ ساتھ ترقیاتی شعبہ میں بھی نمایاں ترقی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ مسائل کو سمجھنے اور ان کے حل کے لئے فوری اقدامات پر یقین رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ جس شعبہ کا فرد ان سے ملتا ہے مطمئن ہوکر جاتا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.