کراچی٬سرکاری عہدے کیلئے نااہل قرار دینے کی کارروائی سے متعلق کیس میںشرمیلا فاروقی کے وکیل نے جواب الجواب داخل کرانے کیلئے مہلت مانگ لی
جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:55
(جاری ہے)
عدالت میں نیب کی جانب سے جواب میں بتایا گیا ہے کہ شرمیلا فاروقی سزایافتہ ہیں اور کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھ سکتیں نیب قانون کے مطابق کارروائی کرہا ہے عدالت سے استدعا ہے کہ درخواست مسترد کی جائے ۔
شرمیلا فاروقی نے پلی بارگینگ کے زریعے رقم لوٹائی اور مارچ 2000میں پلی بارگینگ کی نیب کی جانب سے آرٹیکل 15 کے تحت سندھ حکومت کو شرمیلا فاروقی کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے خط بھی لکھا ہے جس پر عدالت میں سابق وزیر ثقافت شرمیلا فاروقی کے وکیل نے جواب الجواب داخل کرانے کے لیئے عدالت سے مہلت مانگ لی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 نومبر تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.