تبدیلی نہ آئی تو اگلے وزیر اعظم بھی نواز شریف ہی ہونگے ٬ْ پرویز مشرف
عمران خان کے نوازشریف پر لگائے گئے الزامات درست ہیں ٬ْ نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 20:58
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ ٬ْسابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اگر تبدیلی نہ آئی تو اگلے وزیر اعظم بھی نواز شریف ہی ہونگے ٬ْ عمران خان کے نوازشریف پر لگائے گئے الزامات درست ہیں ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پرویز مشرف نے کہاکہ فوج مارشل لاء نہیں لگائی گئی تاہم عدالتوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ٬ْ موجود ہ صورت حال کی ذمہ دار حکومت ہے جو بوکھلاہٹ کا شکار نظر آتی ہے حکومت کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔
پرویز مشرف نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ موجودہ حکومت ڈلیور کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ٬ْ جب تک عوام کو انصاف نہیں ملے گا لوگ اسی طرح سڑکوں پر نکلتے رہیں گے تاہم تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک نے پہلے بھی دھرنے دیے مگر کوئی نتیجہ نہیں نکلا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.