عوامی تحریک کے انتخابات مکمل٬ ڈاکٹر رحیق عباسی صدر٬ خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل منتخب
بشارت جسپال پنجاب ٬ مخدوم ندیم ہاشمی سندھ٬ خالد درانی کے پی کے ٬سلطان الدین بلوچستان کے صدر منتخب فیاض وڑائچ جنرل سیکرٹری پنجاب٬ ممتاز علی سیال سندھ٬ راجہ وقار کے پی کے ٬ میر عبدالحئی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری منتخب
اتوار 30 اکتوبر 2016 17:50
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کے دیگر ممبران میں رانا محمد فیاض٬ نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ جبکہ سیکرٹری الیکشن کمیشن مرتضیٰ علوی تھے۔
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے نومنتخب عہدیدار وطن عزیز سے کرپشن کے خاتمے ٬انصاف کی بلا روک ٹوک فراہمی ٬ہر قسم کے استحصال کے خاتمے اورحقیقی جمہوریت کے قیام کیلئے اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔منتخب عہدیداروں کی فہرست الیکشن کمیشن پاکستان کو ارسال کر دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.