پشاور یونیورسٹی کے طالب علم کا گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا سے ڈگری لینے سے انکار
بدھ 2 نومبر 2016 19:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پشاور میں یونیورسٹی آف پشاور کے کانووکیشن میں گورنر کے پی کے جو چانسلر بھی ہے مہمان خصوصی کی حیثیت سے تقسیم اسناد کی تقریب میں شریک تھے کانووکیشن میں سید نبی شاہ جب سٹیج پر ڈگری لینا آیا تو گورنر سے ڈگری وصول کرنے سے انکار کردیا۔
ڈگری نہ لینے کی وجہ پوچھنے پر طالب علم نے کہا کہ ایک تو روڈز کی بندش کے باعث تقریب میں میرے دوست شرکت نہیں کر سکے اور دوسری وجہ میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ چوروں اور لٹیروں سے ڈگری وصول کروں طالب علم نبی شاہ نے وی سی سے ڈگری لینا چاہی تو وی سی نے ڈگری دینے سے انکار کردیا۔ طالب علم نے کہا کہ اب بنی گالہ جاکر عمران خان سے ہی ڈگری وصول کروں گا۔ (عابد شاہ)مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.