سپریم کورٹ میں دائر درخواست سے میرا کوئی تعلق نہیں ٬ حکومتی لیگل ٹیم پانامہ لیکس کی تحقیقات کرنے والے عدالتی تحقیقاتی کمیشن کے خلافکوئی درخواست دائر کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی ٬ میڈیا کی طر ف سے غلط تاثر دیاگیا
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قانون و انصاف بیرسٹر ظفر اللہ کا تردید بیان
ہفتہ 5 نومبر 2016 21:59
(جاری ہے)
بیان میں کہاگیا کہ بعض ٹی وی چینلز نے یہ خبر چلاتے ہوئے یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ سپریم کورٹ میں یہ درخواست وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے قانون و انصاف بیرسٹر ظفر اللہ کی سربراہی میں حکومتی لیگل ٹیم نے دائرکی ہے ۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قانون و انصاف بیرسٹر ظفر اللہ نے اس تاثر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس درخواست کا ان کی ذات سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی حکومتی لیگل ٹیم ایسی کوئی درخواست دائر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.