دوران تلاشی مساجد و امام بارگاہ کااحترام ملحوظ رکھاجاتاہے، سندھ رینجرز
فہد شبیر اتوار 6 نومبر 2016 23:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6نومبر۔2016ء) ترجمان سندھ رینجرز نے چھاپے کے دوران مقدس کتابوں سے متعلق چلنے والی تصاویر کو حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر شرپسند عناصر کی جانب سے جاری کردہ تصاویر حقائق کے منافی ہیں،ایسی تصاویر کا مقصد آپریشن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ شر پسند عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر دوران تلاشی مساجد، امام بارگاہ اور مدارس کا احترام ملحوظ خاطر رکھاجاتا ہے۔ ترجمان رینجرز نے اپیل کی کہ عوام کسی بھی گمراہ کن پروپیگنڈاکو بالائے طاق رکھ کرآپریشن میں رینجرز کا ساتھ دیں، شرپسند عناصر سے متعلق فوری اطلاع قریبی چیک پوسٹ یار رینجرز مددگار پر دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.