پانامہ لیکس کی سماعت ؛ سپریم کورٹ میں شیخ رشید کے چرچے
سمیرا فقیرحسین پیر 7 نومبر 2016 12:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 نومبر 2016ء) : سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس پر دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں عوامی مسلم لیگ سربراہ شیخ رشید کی تعریف بھی کی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق اور عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور کے مابین سپریم کورٹ کے احاطے میں ہوئے جھگڑے کا تذکرہ بھی ہوا جس پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ میڈیا پر جو کچھ ہورہا ہے اس پر ہم اتنا ہی کہہ سکتے ہیں کہ ”آپ ہی اپنی اداؤں پر ذرا غور کریں ،کچھ ہم نے کہا تو شکایت ہوگی “۔
دونوں رہنماؤں کے مابین ہوئے جھگڑے پر جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ ہم دیکھ رہے تھے، جھگڑا ہونے پر شیخ رشید نے بچالیا ورنہ لڑائی ہونے لگی تھی ۔اس موقع پر شریف فیملی کے وکیل سلمان بٹ نے سپریم کورٹ کے احاطے میں سیاسی رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد کرنے کی استدعا کی جسے چیف جسٹس نے مسترد کرتےہوئے کہا کہ ہمارے ملک کا میڈیا ذمہ دار ہے۔چیف جسٹس نے مزید کہا کہ میڈیا کا ذکر کر کے آپ نے ہماری دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا ہے، تمام لوگ پڑھے لکھے لوگ ہیں، ان کو احساس کرنا چاہیے کہ معاملہ عدالت میں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.