جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان تحریک مثبت نتائج لائی ہے ٬ عوام کرپشن اور کرپٹ مافیا کے خلاف بیدار ہورہے ہیں ٬ عوام کو اعلیٰ عدلیہ سے ہمیشہ انصاف کے حصول کے لیے اچھی توقعات رہتی ہیں٬ امید ہے سپریم کورٹ کرپشن ٬ پانامہ لیکس کے حوالے سے تحقیقات اور احتساب کا موثر روڈ میپ دے گی ٬ پاک چائینہ اقتصادی راہداری منصوبہ کو سیاسی اختلافات کا شکار نہیں ہوناچاہیے ٬ وزیراعظم قومی قیادت کے ساتھ کیے گئے قومی اتفاق رائے پر بروقت اور فوری اقدامات کریں ٬ سی پیک منصوبہ 20 تا25 سال کی مدت کا ہے حکومت اور اپوزیشن اسے ٹی 20 کا کھیل نہ بنائیں٬ حکومت کی 2018 ء کے لیے غیر ضروری جلد بازی اور بے بنیاد دعوے اپوزیشن کو اختلاف کا موقع فراہم کر رہے ہیں
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی پی پی 151 کے زونل اور یوسی امرا کے اجلاس میں گفتگو
پیر 7 نومبر 2016 20:02
(جاری ہے)
عوام کو اعلیٰ عدلیہ سے ہمیشہ انصاف کے حصول کے لیے اچھی توقعات رہتی ہیں ۔
امید ہے سپریم کورٹ کرپشن ٬ پانامہ لیکس کے حوالے سے تحقیقات اور احتساب کا موثر روڈ میپ دے گی ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ پاک چائینہ اقتصادی راہداری منصوبہ کو سیاسی اختلافات کا شکار نہیں ہوناچاہیے ۔ وزیراعظم قومی قیادت کے ساتھ کیے گئے قومی اتفاق رائے پر بروقت اور فوری اقدامات کریں ۔ سی پیک منصوبہ 20 تا25 سال کی مدت کا ہے حکومت اور اپوزیشن اسے -T 20 کا کھیل نہ بنائیں۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کی 2018 ء کے لیے غیر ضروری جلد بازی اور بے بنیاد دعوے اپوزیشن کو اختلاف کا موقع فراہم کر رہے ہیں ۔ حکومت اپنی سیاست سی پیک پنجرے میں بند نہ کرے ۔ انہوںنے کہاکہ افغان خاتون شربت گلہ کا مسئلہ انسانی بنیادوں پر حل کیا جائے ۔ افغان مہاجرین کی طرح ایک عورت کے مسئلہ کو بھی اچھی حکمت عملی سے حل کیا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
گندم خریداری سکینڈل، سیکرٹری انچارج نیشنل فوڈ سیکورٹی کیپٹن (ر) محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیاگیا
-
فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر،6مئی کو سماعت ہوگی
-
نااہل جعلی حکومت نے کسانوں کو 300 ارب روپے کا نقصان پہنچایا،بیرسٹر سیف
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.